ہیڈ لائنز

ایم ایل اے ملعون ٹی راجہ سنگھ کے خلاف پیغمبر پر مبینہ تبصرے پر مقدمہ درج

حیدرآباد: شاہ علی بنڈہ پولیس نے ایم ایل اے ملعون ٹی راجہ سنگھ کے خلاف حال ہی میں ایک ریلی میں پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ گوشا محل کے اس ملعون ایم ایل اے کا ایک ویڈیو، جو ایک اجتماع میں ریمارکس دے رہا ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہوا۔ جس پر مقامی لوگوں نے ہفتہ کو شاہ علی بنڈہ پولیس سے رجوع کیا تھا اور ملعون راجہ سنگھ کے خلاف شکایت کی تھی۔پولیس نےاس ملعون کے خلاف بی این ایس ایکٹ اور آئی ٹی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں
۔

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close