ہیڈ لائنز

گجرات میں مزدوروں پر ڈمپر ٹرک کی زد میں آکرایک بچہ،اور تین خواتین جاں بحق

پولیس نے اتوار (9 فروری، 2025) کو بتایا کہ گجرات کے بناسکنٹھا ضلع میں ریت سے لدے ایک ڈمپر ٹرک الٹ کر مزدوروں کے ایک گروپ پر گرنے سے تین خواتین اور ایک چھوٹا بچہ کچل کر ہلاک ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ (8 فروری 2025) کی شام کو ضلع کے کھینگر پورہ گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب سڑک کی تعمیر کا کام جاری تھا۔کرین اور بلڈوزر کی مدد سے ٹرک کے نیچے پھنسی خواتین اور بچے کو نکالنے میں تقریباً دو گھنٹے لگے

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close