حیدرآبادمیں 2024 اور 2025 کے اختتامی اسپورٹس کا اہتمام
شہرِ حیدرآباد سٹی پولیس شرمتی سانتھی کماری آئی اے ایس کے ذریعہ منعقد کی گئی جس میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے سی وی آنند آئی پی ایس نے شرکت کی اور یہ چار روزہ اسپورٹس پروگرام شیو کمار لال پولیس اسٹیڈیم گوشا محل حیدرآباد میں منعقد کیا گیا
جس میں کئی قسم کے گیمس کھیلے گئے سٹی پولیس کمیشنر سی وی آنند نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس کو زیادہ سے زیادہ اہمیت دینا چاہیے تاکہ ہمارے نوجوان فٹ رہہ سکیں انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کو ترتیب دینے پیچھلے دس دن سے تمام ڈی سی پیز اور اے سی پیز نے بہت محنت کی اور آج اس پروگرام کا شاندار اختتام ہواجس پر انہوں نے تمام کو مبارک آباد دی
0 Comments