ہیڈ لائنز

چیرلاپلی ریلوے ٹرمینل پر ہوائی اڈے جیسی سہولیات ۔

حیدرآباد: چیرلاپلی میں 450 کروڑ روپے سے تعمیر کردہ ٹرمینل کا جو جدید مسافروں اور ریلوے کی سہولیات سے آراستہ ہے اور ہوائی اڈے کے لاؤنج سے ملتا جلتا ہے، کا افتتاح 28 دسمبر کو مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو کرنے والے ہیں۔ اس ٹرمینل میں کافی پارکنگ کے ساتھ ایک بڑا پارک بھی موجود ہے جس سے مسافرین کو وقت گذارنے میں مدد ملے گی۔اس کے علاوہ تمام پلیٹ فارمز کو جوڑنے والی سہولیات، پانچ لفٹیں اور پانچ ایسکلیٹرز، پارسل بکنگ کی سہولیات، اور مسافروں کی دیگر سہولیات۔ اس پلیٹ فارم میں 25 جوڑی ٹرینوں کو آنے جانے
کی گنجائش ہوگی۔

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close