منی کونڈہ کے قریب پپل گوڈا علاقے میں واقع ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس میں لگی آگ
حیدرآباد: منی کونڈہ کے قریب پپل گوڈا علاقے میں واقع ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس میں ہفتہ کی صبح آگ لگ گئی جس سے خوف وہراس پھیل گیا۔ آگ لگنے کے واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ فائربریگیڈ کے عملے نے ایک گھنٹے سے زائد جدوجہد کی اور بڑی مشکل سے آگ پر قابو پایا۔
ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا کہ کھانا پکانے والا گیس سلنڈر پھٹ گیا تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکہ آگ لگنے کے بعد ہوا یا دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی ۔ یہ حادثہ گولڈن اوریول اپارٹمنٹ کمپلیکس کے اے ون بلاک کی پانچویں منزل پر واقع اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے رونما ہوا۔ آگ کے شعلے گھر کے اندر داخل ہوتے ہی گھر کے پانچ افراد جنہوں نے باہر نکل کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئے
فلائٹ مکمل طور پر جل گیا.. گھر مں موجود رقم، کپڑے اور قیمتی سامان جل گیا..جس میں کم از کم 50 لاکھ کی املاک کا نقصان
بتایا جارہے مزید یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ
ایک بلڈر تعمیرات کے اصول کے خلاف یہ اپارٹمنٹ تعمیر کیاہے۔جس کے نتیجے میں فائر فائٹرز جنہوں نے فائر انجن کے جانے تک ایک گھنٹے تک کوشیش کی ا۔
فائر انجن بروقت پہنچ بھی گیا تو اندر جانے کا کوئی راستہ نہیں تھا ۔
عملے نے تین فائر انجنوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔
پولیس اپارٹمنٹ مینیجرز کے بارے میں سنجیدہ ہے۔
0 Comments