ہیڈ لائنز

وادی فرحان جو کہ بنڈہ گوڑہ میں واقع ہے میں آشیرواد کمپنی کے ڈپلیکیٹ پائپ بیچنے کے ریکیٹ کا پر دہ فاش

حیدرآباد ۔ بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں رات دیر گئے سامنے آنے والی گھٹنا کے مطابق کہ وادی فرحان جو کہ بنڈہ گوڑہ میں واقع ہے میں آشیرواد کمپنی کے ڈپلیکیٹ پائپ بیچنے کے ریکیٹ کا پر دہ فاش ہوا ہے تفصیلات کے مطابق ایک مستری نے کام کے لیے آشیرواد کمپنی کا پائپ خریدہ، کوالیٹی خراب ہونے کی واجہ سے مستری نی آشیرواد کمپنی میں پائپ کے خراب کوالیٹی کی شکایت کی، جس پر آشیرواد کمپنی کے حکام نے مستری کی جانب سے پائپ کی دکان کا معائنہ کیا. جہاں پر آشیرواد کمپنی کے ڈپلیکیٹ پائپس پائے گئے۔ دُکاندر سے پوچھ تاچھ پر پتہ چلا کے یہ پائپ وادی ای فرحان کے میں موجُود اعظم نامی ایک سپلائر نے اُسے بیچے ہیں، جس پر ٹاسک فورس، نے آشیرواد کمپنی کے آفیشل کے ساتھ گھر میں موجُود گودام پر چھاپا کیا اور آشيرواد کمپنی کے ڈپلیکیٹ پائپ اور سامان ضبط کرلیا. ضبط شدہ مال کی قیمت 8 تا 10 لاکھ بتائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مزیدتحقیقات جاری ہے

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close