ہیڈ لائنز

آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع میں سیلاب نے کئی علاقوں میں تباہی مچادی

حالیہ چند دن قبل ہی آندھراپردیش میں بارش طوفان اور سیلاب نے تباہی مچادی تھی ابھی ریاست اس مشکل سے ابھر بھی نہیں پائی تھی کہ اچانک آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع میں سیلاب نے کئی علاقوں میں تباہی مچادی زیرِ نظر تصاویر میں اگر آپ دکھی تو کہیں گے کہ راپٹڈو منڈل میں پنڈمیرو نالہ اس طرح بہہ رہا ہے جیسے پہلے کبھی نہیں تھا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ نیو امبیڈکر کالونی اور دریائے پنڈمیرو کے آس پاس کے علاقے بھی زیر آب ہیں۔ حکومت می جانب سے ایسے علاقے جو نچلی سطح پر ہیں یا جہاں پانی جمع ہونے کا خدشہ ہو لوگوں کو آگاہ کیا کہ فوری بڑی ہی احتیات برتے ہوئے ہر لمحہ چوکنہ رہیں

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close