اسٹار کراٹے کلب کے کھیلا ڑیوں کی بلاک بلٹ امتحان میں کامیابی پر دارالسلام میں بیرسٹر اسد الدین اویسی سے ملاقات۔
حیدرآباد : شہرِ حیدرآباد کے اسٹار کرٹے کلب کے اسٹوڈینس جنہوں نے بلاک بلٹ میں کامیابی حاصل کی ۔ جس پر آج دارالسلام میں بیرسٹر اسد الدین اویسی سے ملاقات کی اور اپنے فن کے متعلق بتایا جس پر ممبر آف پارلیمنٹ حیدرآباد نے انہیں مبارک باد دی
0 Comments