شہر کے کے بی آر پارک کے قریب جمعہ کی صبح ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوگئی جس نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔
حیدرآباد: شہر کے کے بی آر پارک کے قریب جمعہ کی صبح ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوگئی جس نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔
دستیاب معلومات کے مطابق، ایک پورش کا ڈرائیور پارک کے قریب گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا اور رکنے سے پہلے کمپاؤنڈ کی گرل سے ٹکرا گیا۔واقعے سے نیشنل پارک کے قریب خوف وہراس پھیل گیا اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
0 Comments