کانگریس ایم ایل سی جیون ریڈی کے اہم پیروکار کا وحشیانہ قتل
کانگریس ایم ایل سی جیون ریڈی کے اہم پیروکار کا وحشیانہ قتل
ایم ایل سی جیون ریڈی کے اہم پیروکار 53 سالہ مارو گنگاریڈی کا جگتیال- لسٹی پور کے مضافاتی علاقے میں بے دردی سے قتل کردیا گیا۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ انہیں ایک کار نے ٹکر ماری اور نامعلوم افراد نے چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا۔
ایم ایل سی جیون ریڈی نے قاتلوں کی گرفتاری اور انہیں سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔
0 Comments