ہیڈ لائنز

حیدرآباد کے قریب ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ کے قافلے میں حادثہ

حیدرآباد:۔ این اائی نیوز ... حیدرآباد کے قریب ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ کے قافلے میں حادثہ ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ کا قافلہ اتوار کی شام پیش آیا جب گورنر کا قافلہ شہر سے ہریانہ روانگی کے لیے ہوائی اڈے کی طرف جا رہا تھا۔ خوش قسمتی سے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close