ہیڈ لائنز

ٹی ڈی پی نے ممبر شپ مہم شروع کی، کیڈر 5 لاکھ روپے کے ہیلتھ کور کے لیے اہل چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو 100 روپئے دے کر رکن بنے۔

امراوتی:(این آئی نیوز) تلگو دیشم پارٹی نے ہفتہ کے روز یہاں اپنی رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا اور چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو نے 100 روپئے کی ادائیگی کرکے رکنیت حاصل کی۔ ٹی ڈی پی آندھرا پردیش یونٹ کے صدر پلا سرینواس راؤ نے نائیڈو کے بعد رکنیت حاصل کی۔ ٹی ڈی پی ذرائع کے مطابق پارٹی کے ارکان 5 لاکھ روپے تک کے ہیلتھ انشورنس کور کے اہل ہیں۔

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close