ہیڈ لائنز

صالح بن عمر بااسماعیل صاحب کا آج بروزِ جمعہ22سپٹمبر 2024 بعد نمازِ عشاء انتقال ہوگیا ہے ۔

یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ صالح بن عمر بااسماعیل صاحب کا آج بروزِ جمعہ22سپٹمبر 2024 بعد نمازِ عشاء انتقال ہوگیا ہے ۔مرحوم کا مکان صلالہ میں واقع ہے مرحوم علی بااسماعیل کے والد ہوتے ہیں جن کی نمازِ جنازہ 23 سپٹمبر بروزِ ہفتہ بعد نمازِ ظہر جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائیگی۔تدفین بارکس کے بڑے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے مرحوم کے چھوٹے بھائی محمد بن عمر بااسماعیل سے 7729099896پر معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close