ہیڈ لائنز

محمد بن عمر حنین صاحب کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال

یہ خبر بڑے ہی افسوس کے ساتھ نشر کی جاتی ہے کہ بستی بارکس کی ہر دل عزیز شخصیت محمد بن عمر حنین صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور آج ان شاء اللہ بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد بارکس میں ان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائیگی ۔ تدفین بارکس کے بڑے قبرستان میں عمل میں آئگی۔ مرحوم بڑے ہی ملنسار اور خوش مزاج آدمی تھے ۔اللہ مرحوم کے درجات کو بلند کرے اور انکے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے آمیں یا رب۔

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close