ہیڈ لائنز

حیدرآباد میں جمعرات کو میلاد النبی ﷺ جلوس

مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کے زیراہتمام میلاد جلوس جمعرات 19 ستمبر کو بعد نماز ظہر تاریخی مکہ مسجد سے نکالا جائے گا۔ یہ جلوس چارمینار، گلزار حوض، پتھر گٹی، مدینہ بلڈنگ، نیا پل، سالارجنگ میوزیم، دارالشفا چوراہا، پرانی حویلی، منڈی میرعالم، اعتبار چوک، کوٹلہ علیجاہ، بی بی بازار سے والٹاچوراہے پر اختتام کو پہنچے گا۔

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close