کریم نگر میں بیس لاکھ اٹھارہ ہزار روپئے چوری کرنے والا سائبر دھوکہ باز گرفتار
حیدرآباد: تلنگانہ سائبر سیکورٹی بیورو نے ایک شخص کو گرفتار کیا جس نے غیر قانونی طور پر روپئے کی رقم منتقل کی تھی۔ ایک مدت کے دوران تین مختلف بینک کھاتوں سے بیس لاکھ۔ اٹھارہ ہزار روپیے کا فراڈ کیا تھا جسے
گرفتار کرلیا گیا ۔ سائبر فراڈ محمد آصف پاشا نے جہانگیر کے ساتھ مل کر ایک خاتون صبیحہ سلطانہ اور اس کے مقتول بھائی سمیع الدین کے تین بینک اکاؤنٹس سے مبینہ طور پر رقم ہتھیائی تھی۔
0 Comments