ہیڈ لائنز

حیدرآباد میں گرج و چمک کے ساتھ دھواں دھار بارش

محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ دو دن تک ریاست کے مختلف مقامات پر شدید بارش ہوسکتی ہے اور یہ بارش کا سلسلہ 23 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ حیدرآباد میں ہفتہ کی شام کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔ اس دھواں دھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، جس سے گاڑی چلانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی مقامات پر بجلی کی فراہمی میں بھی خلل آیا۔

0 Comments

Type and hit Enter to search

Close